خردہ گیری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - عیب جوئی، نکتہ چینی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - عیب جوئی، نکتہ چینی۔